Sale!

Aik Yaadgaar Mushaira

 540.00

+

یہ چنیوٹ میں ہونے والے ایک مشاعرے کی روداد ہے۔

’’زندگی میں بے شمار مشاعروں میں شرکت کا موقع ملا ہے‘۳۰ مئی ۱۹۹۱ء کو چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے منعقد ہونے والا یہ مشاعرہ میری یادداشت میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ جس خوش اسلوبی سے اس مشاعرے کو منتظمین کرام نے سجایا‘سنوارا وہ ہر لحاظ سے لائق تحسین ہے۔ اتنا پر فضا مشاعرہ پاکستان میں شاید ہی کبھی منعقد ہوا ہو‘‘۔

 احمد ندیم قاسمی

’’چینوٹ کا یہ مشاعرہ اس اعتبار سے ایک بہت انوکھا اور خوب صورت واقعہ ہے کہ بطور شاعر ایسی محفلیں زندگی میں بہت کم میسر آتی ہیں۔ یہ تقریب حسن ترتیب اور جمالیات کا ایک دل کش مرقع تھی۔ جس سلیقے اور محنت سے منتظمین نے ایک ماحول پیدا کیا اس کی یاد مدتوں ہمارے ساتھ رہے گی‘‘۔

امجد اسلام امجد