Sale!

Gotam Ke Dais Main – گوتم کے دیس میں

 720.00

+

اس سفر نامے میں بے شمار معنوی خوبیاں ہیں۔ سفر کی نیر نگیاں‘ تاریخ کے دھارے‘ فلسفے کا ذائقہ‘ تہذیبی ‘ سماجی ‘ تاریخی اور جغرافیائی مطالعہ۔۔۔ اس سارے سیاسی اور سماجی پسِ منظر میں ڈاکٹر امجد ثاقب نے جو کچھ پیش کیا ہے وہ انھیں ایک روایتی سفر نامہ نگار سے علیحدہ اور منفرد تشخص دینے کے لیے کافی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے ماضی کے مناظر میں حال کی وہ رنگارنگی اور دل کشی پیدا کردی ہے بے ساختہ داد دینے کو جی چاہتا ہے۔ یوں لگتا ہے انھوں نے مہاتما بدھ‘ اشوک اعظم ‘ مہابھارت اور تاریخ کے دیگر کتنے کرداروں اور واقعات کو باطن کی آنکھ سے دیکھا ہے۔۔۔ یہ سفر نامہ سفرناموں سے بڑھ کر اپنے اندر ایک خالص ادبی شہہ پارہ کا حسن رکھتا ہے۔

                                                عطاء الحق قاسمی

اگرچہ میں نے بھی نیپال نگری میں چند روز قیام کیا تھا اور اس کا احوال لکھا تھا لیکن امجد ثاقب کا گوتم کے دیس میں پڑھ کر احساس ہوا کہ ہمارا احوال تو سرسری تھا اصل نیپال تو اب ان کی آنکھوں سے دیکھا ہے۔

                                                مستنصر حسین تارڑ

 

Distinguished Men of Civil Service:

 

This book honours and celebrates four remarkable civil servants, humanists par excellence. Their having been awarded the Ramon Magsaysay Award – often dubbed the Asian Nobel Prize – is ample demonstration of their being extraordinary individuals.