Sale!

Ghurbat Aur Microcredit – غربت اور مائیکروکریڈٹ

 450.00

+

ڈاکٹر امجد چاقب نے بیک وقت دو کام کئے۔ اول انہوں نے غریبوں کو بری کرادیا‘ دنیا کہتی ہے جرم غربت کو کھ سے جنم لیتا ہے لیکن ڈاکٹر صاحب نے ثابت کیا کہ جتنے ایماندار غریب ہوتے ہیں امراء اتنی ایمانداری تک سوچ ہی نہیں سکتے۔ دوم ڈاکٹر صاحب نے ثابت کردیا اگر مصنف کے دل میں جذبہ ہو تو وہ معیشت جیسے پتھریلے موضوع میں بھی پھول  اگاسکتا ہے۔ یہ کتاب نہیں‘ انقلاب ہے۔ وہ انقلاب جس میں اس ملک کا مقدر بدلنے کی پوری طاقت موجود ہے۔ میں نے یہ کتاب پڑھی تو میرا پہلا تاثر تھا کاش میں ڈاکٹر امجد ثاقب ہوتا‘ کاش میں بھی اس ملک اور اس ملک کے باسیوں کے لیے کچھ کرسکتا۔

 جاوید چوہدری

(صحافی)